وزیراعظم, ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تصنیف اوڈیشہ اتہاس کے ہندی ورژن کا 9/اپریل 2021 کو اجرا کریں گے

https://www.urdu.indianarrative.com/mahtab.jfif

ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب ہندوستان کے آزادی کی تحریک میں ایک نمایاں شخصیت تھے

 وزیراعظم جناب نریندر مودی  ‘اتکل کیشری’ ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تصنیف کردہ کتاب اوڈیشہ اتہاس کے ہندی ترجمے کا 9 اپریل 2021 کو 12 بجے دوپہر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر، جن پتھ، نئی دہلی سے اجرا کریں گے۔ اس  کتاب کا، جو اب تک اڑیا اور انگریزی میں دستیاب ہے، جناب شنکر لال پروہت نے ہندی میں ترجمہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان اور جناب بھرت روہاری مہتاب ایم پی (لوک سبھا) کٹک، بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔ اس ہندی ترجمے سے متعلق تقریب کا انعقاد ہرے کرشنا مہتاب فاؤنڈیشن  کے ذریعے کیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں:

ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب ہندوستان کے آزادی کی تحریک میں ایک نمایاں شخصیت تھے۔ انہوں نے 1946 سے 1950 تک  اور 1956 سے 1961 تک  اوڈیشہ کے چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالا۔  انہوں نے اوڈیشہ اتہاس نام کی یہ کتاب احمد نگر قلعے کی جیل میں لکھی، جہاں انہیں 1942 سے 1945 تک 2 سال قید رکھا گیا تھا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی  ‘اتکل کیشری’ ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب کی تصنیف کردہ کتاب اوڈیشہ اتہاس کے ہندی ترجمے کا 9 اپریل 2021 کو 12 بجے دوپہر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر، جن پتھ، نئی دہلی سے اجرا کریں گے۔ اس  کتاب کا، جو اب تک اڑیا اور انگریزی میں دستیاب ہے، جناب شنکر لال پروہت نے ہندی میں ترجمہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان اور جناب بھرت روہاری مہتاب ایم پی (لوک سبھا) کٹک، بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔ اس ہندی ترجمے سے متعلق تقریب کا انعقاد ہرے کرشنا مہتاب فاؤنڈیشن  کے ذریعے کیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں:

ڈاکٹر ہرے کرشنا مہتاب ہندوستان کے آزادی کی تحریک میں ایک نمایاں شخصیت تھے۔ انہوں نے 1946 سے 1950 تک  اور 1956 سے 1961 تک  اوڈیشہ کے چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالا۔  انہوں نے اوڈیشہ اتہاس نام کی یہ کتاب احمد نگر قلعے کی جیل میں لکھی، جہاں انہیں 1942 سے 1945 تک 2 سال قید رکھا گیا تھا۔